ملک میں دودھ اور مچھلی کی پیداوار میں چھ فیصد سے زائد اور انڈے کی پیداوار پانچ فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے۔وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے اپنے
وزارت کی کامیابیوں سے آگاہی کے لئے آج یہاں منعقد ہ پریس کانفرنس میں کہا کہ 16۔2015 کے دوران دودھ کی پیداوار میں 6.3 فیصد کی سالانہ اضافہ درج کیا گیا ہے۔